Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Sau Saal Bad /Naseem Hijazi Peter Frankopan محبتوں کے دیئے

SKU: 13083373823

4.6
EUR450.00 EUR482.00

Pay in 4 interest-free payments of $112.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 1 - Aug 6

Live Spec

Sau Saal Bad /Naseem Hijazi Peter Frankopan محبتوں کے دیئےSau Saal Bad Naseem Hijazi

Store: www.cleversources.com · Domain: www.cleversources.com

Description

محبتوں کے دیئے

وقت انگریز قوم اپنی تجارتی اغراض سے ہندوستان میں کمپنی قائم کرنا چاہ رہی تھی وہ دور اورنگزیب کا دور تھا جس نے انہیں اپنے سواحل پر مال اتار کر تجارت کرنے کی اجازت دی اس کے بعد انہیں جلد ہی ایک تنبو نصب کرنے کی اجازت مل گئی پھر کیا تھا وہ تنبو ربڑ کی طرح بڑھنا شروع ہوا اور اس نے مغلیہ سلطنت کو بھی اسی تنبو میں سمیٹ لیا اسی لئے لوگ کہتے تھے کہ "حکومت شاہ عالم از دہلی تا پالم" یعنی شاہ عالم کے عہد تاک آتے آتے یا تو مقامی حکومتوں نے مغلیہ سلطنت کو ہتھیا لیا ہے یا انگریزوں کی کمپنی کے تحت آ گئی۔ انگریزوں کے ناپاک ارادوں کو سب سے پہلے حیدر علی نے بھانپ لیا اور انہوں نے اپنی پوری زندگی ان سے لڑ کر کاٹ دی اس کے بعد اس کا شیر بیٹا ٹیپو سلطان انگریزوں سے نبردآزما رہا اور اپنی دہشت ان کے دلوں پر بٹھا دی مگر کیا کیا جا سکتا ہے جب آستین کے سانپ ہی آپ کو ڈس لیں تو اغیار سے کیا گلہ۔ میر قاسم نے غداری کی اور دکن کا مضبوط دروازہ ٹوٹ گیا اس کے بعد نہ مشرق بچا نہ مغرب اور نہ شمال نہ جنوب سب کچھ ہی انگریزوں کی قدرت میں آگیا اور ہندوستان غلامی کی زنجیر میں جکڑ گیا اور اب کمپنی نے تجارت کے بجائے حکومت شروع کر دی اور مظالم شروع کر دئے لوگوں کی حکومتیں ہڑپ لی گئیں، معزولیاں ہوئیں، قتل کئے گئے۔ اس کتاب میں اسی کمپنی کی حکومت کو بہت ہی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔

-سرویون رچرڈز

Guftgu | Qasim Ali Shah

Sau Saal Bad /Naseem Hijazi Peter Frankopan محبتوں کے دیئےSau Saal Bad Naseem Hijazi

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

Surge
Surge

US$ 22.99

4.4 (17 reviews)

recommand products